شوبز

ملائیکا اروڑا نے یوگا کو اپنی خوبصورتی کا راز قراردے دیا

یوگاکی وجہ سے وہ 48 برس کی عمر میں بھی نوجوان دکھائی دیتی ہیں

ممبئی (آواز نیوز)بھارتی اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا نے یوگا کو اپنی خوبصورتی کا راز قراردے دیا۔

ایک انٹرویو کے دوران ملائیکا نے کہا کہ یوگاکی وجہ سے وہ 48 برس کی عمر میں بھی نوجوان دکھائی دیتی ہیں۔ ملائیکا کا کہنا تھا کہ یوگا آپ کی بہت مدد کرتا ہے۔

رنبیر اور شردھا کپور کونسی فلم میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئیں گے

جب آپ یوگا کرتے ہیں تو اس دوران ورزش آپ کو نوجوانی کا احساس دلاتی اور جلد کی نرمی کو دوبارہ بحال کرتی ہے۔

Malaika Arora news in urdu | Malaika Arora Kum Umar Mardon Kei Deewani Kiyun Hain? | Googly News TV

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button