ہمارے ہاں دوسروںکی زندگی میںجھانکنافیشن بن چکا ہے،متیرا
لاہور (آواز نیوز) ناموراداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروںکی زندگی میںجھانکنافیشن بن چکا ہے ،ہر انسان کی اپنی زندگی ہے وہ اسے جیسے چاہے گزارے اورہر کوئی اپنی عمل کا خودجوابدہ ہے ۔
آغا علی کو عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا
ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ میں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور کبھی کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی ۔لیکن یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو کسی دوسرے کی زندگی کے پردے میں پڑے رازوں کا سراغ لگانے کےلئے کوشاں رہتے ہیں
متیرا نے کہا کہ ہمارے ہاں اصل میں لوگوں کے پاس کچھ کرنے کیلئے کوئی کام نہیں ہوتا اس لئے وہ دوسروں کے خلاف سازش کرنے اوران کے معاملات کوجاننے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں جو اخلاقی طو رپر انتہائی گری ہوئی حرکت ہے ۔
Mathira News in Urdu.Showbiz News in Urdu.Mathira’s TOP FELL DOWN at Fashion Pakistan Week 2012