شوبز
میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (آوازنیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو
شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ میرا کسی تقریب میں موجود ہیں۔
بین ایفلیک سے منگنی ٹوٹنے پر لگا مر جاوں گی، جینیفر لوپیز
اس تقریب میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کو بتا دیا۔میرا کا کہنا ہے کہ میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت، انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنا، لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنی تعریف میں یہ بھی کہا کہ میں اچھی اور پاکیزہ انسان بھی ہوں۔
Meera Actress Reveal About Her Beauty | Showbiz News in Urdu | famous film star Meera talk about her fitness and beauti secrets.. #filmstar #meera