شوبز

نریندرمودی نے صحت کا خیال نہ رکھنے پر متھن چکرورتی کو ڈانٹ دیا

ممبئی (آواز نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو اپنی صحت کا خیال نہ رکھنے پر ڈانٹ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی کے رہنما متھن چکرورتی کو فالج کا حملہ ہونےکی وجہ سے ہسپتال میں داخل رہے تھے۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کرلی

ایک بیان میں متھن چکرورتی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے کال کی اور صحت کا خیال نہ رکھنے پر ڈانٹ بھی پلائی۔

متھن چکرورتی کا کہنا تھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جلد ہی اپنی آنے والے فلموں کی شوٹنگ بھی شروع کریں گے۔

Modi Chakraborty for not taking care of health.showbiz news in urdu.PM Modi Scolded Mithun Chakraborty On Call After He Discharge From The Hospital

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button