شوبز

ایم ایس دھونی ایکشن فلم میں جلوہ گر ہونے کے لئے تیار

ممبئی (آواز نیوز) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

دھونی کی نئی فلم 12مئی2023 کو ریلیز ہوگی۔

۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی اداکاری کی دنیا میں جلد قدم رکھیں گے، وہ کیمرے سے نہیں شرماتے اگر انکے مطابق فلم ہوئی تو ضرور کریں گے۔

فلم ’سنگھم اگین‘ میں ٹائیگر شروف اور اجے دیوگن کیساتھ نظر آئینگے

ساکشی نے کہا کہ دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے کیونکہ وہ ہمیشہ ایکشن میں رہتے ہیں۔

MS Dhoni New Movie Release Date | Showbiz News in Urdu | M.S.Dhoni – The Untold Story | Official Trailer | Sushant Singh Rajput | Neeraj Pandey

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button