شوبز

مشہور گلوکار ناصر ڈار کے البم

لاہور(آواز نیوز) AA GYA TERA DAR ” کا ایک اور زبر دست گانا ” KIL YOU ” ریلیز کر دیا گیا جسکی شوٹنگ دبئی کے خوبصورت لو کیشنز پر مکمل کی گئی ھےبس گا نے مین دوبئکی مشہور و خوبصورت موڈلز نے کام کیا ھے جن میں سونیا، ماریہ، اناستا سیہ، اور اس کے ساتھ ساتھ بطور اداکار دبئی کے مشہور فوٹوگرافر ناصر مغل اور عثمان چوہدری بھی شامل ہیں ،


اس ویڈیو کے ڈی او پی اکمل خان ہیں۔

ویڈیو کے ڈائریکٹر ناصر ڈار خود ہیں
میوزک اور لیبل : Youbeat نے اسے رلیز کیا ھے
سونگ کی شائری نامی اور ناصر ڈار کی ہیں
اس البم کا نام ھے ۔
” AA GYA TERA DAR "
CR7 Cars : سپانسرز کیا ھے

اس البم میں مزید 35 گانے آرہے ہیں۔۔۔
دور گیا ، ہونی تاں بندی اے ، امپالا ، ھاڑا ، امریکہ ، تمہیں مار ڈالو ، اج وی دل وچ ، میٹھا ، گالن ، بیوی ، دینار ، سرخ گلاب ،
مجھے سنو ، سکائی سٹار ،
یاری جٹ دی ، روح کا احساس ،
اکھیاں سلامیاں ،
منڈے مروہ ٹی ، بگاٹی ، بارش ،
مسکراہٹ ،
بائیو گرافی آف ناصر ڈار

ابتدائی زندگی [ترمیم]
ناصر ڈار 01 جنوری 1995 فیصل آباد، پاکستان میں ایک پنجابی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور میوزک کمپوزر اور مصنف کیا۔ انہوں نے 2018 میں اپنے پہلے سنگل "فرنٹ سیٹ” کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔

مشہور سنگر ناصر ڈار کے پنجابی سونگ Kill You اور ھاڑا سوشل میڈیا پر رلیز
کیریئر [ترمیم]
2018 میں، اس نے انڈین لیبل VS RECORDS کے ساتھ اپنا نیا گانا "ایکو ٹھوکر” جاری کیا۔ پھر اس کا تیسرا گانا
29 اپریل 2019 کو ہندوستانی لیبل "جاس ریکارڈز” کے ذریعہ "جینا پیار” جاری کیا گیا۔ چوتھا گانا "دل۔
5 اگست 2020 کو کینیڈین ریکارڈ لیبل "HAYER پروڈکشن” کے ذریعہ KAFIR جاری کیا گیا۔ پانچواں
گانا "براؤن رنگ” 19 اپریل 2020 کو ہندوستانی لیبل "JASS RECORDS” کے ذریعہ جاری کیا گیا۔ چھٹا گانا
"شیر” یکم فروری 2021 کو اپنے سرکاری چینل "ناصر ڈار” کے ذریعہ جاری کیا گیا۔ ساتواں گانا "NANA”
13 جون 2021 کو اپنے آفیشل چینل "ناصر ڈار” کی طرف سے VEERAY کو ریلیز کیا گیا آٹھ گانا "BEWAFA”

Nasir Dar Singer New Song Release Kill You Aa Gya Tera Dar | Kill You ( Teaser ) | Nasir Dar | Nasir Mughal Aagyateradar YouBeat New Punjabi Songs 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button