شوبز

پنجاب حکومت نے لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا

تھیٹرز ،اسٹیج ڈراموں کو مانیٹر ز کرنے کی ذمہ دار ی پنجاب آرٹس کونسل کو سونپ دی گئی ‘ عامر میر

لاہور(آواز نیوز) پنجاب حکومت نے بار بار کی وارننگز کے باوجود اسٹیج ڈراموں میں بیہودہ ڈانسز اور فحش حرکات سے باز نہ آنے پر کریک ڈاﺅن کا آغاز کرتے ہوئے لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا ۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عا مر میر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ثقافت کے نام پر فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے والے تھیٹرز کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ مجبور ہو کر کیا گیا ےہ تاکہ تھیٹر مالکان اور ڈرامہ پروڈیوسرز کو اس معاملے میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ ہو سکے ۔

pakistani sexy dance
pakistani sexy dance

انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں تمام تھیٹرز اور اسٹیج ڈراموں کو مانیٹر ز کرنے کی ذمہ دار ی پنجاب آرٹس کونسل کو سونپ دی گئی ہے اور جہاں کہیں بھی بیہودگی ، فحاشی اور عریانی کا عنصر نظر آئے گا اس تھیٹر کو سیل کر دیا جائے گا، ڈرامے کے پروڈیوسرکو بلیک لسٹ اور ڈانسرز پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی ۔

حریم شاہ نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ دے دیا

انہوں نے کہا کہ کمشنر لاہور کی زیر قیادت ایک خصوصی ٹیم نے رات گئے تماثیل تھیٹر لاہور میں فحش مجرے کی شکایت پر چھاپہ مارا اور ڈرامہ روک کر تھیٹر کو سیل کر دیا گیا ۔ شیخوپورہ اور قصور میں بھی فحش مجروں کی شکایات کے بعد تھیٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Pakistani Mujra Sexy Banned | Pakistani Sexy Dance Banned | Dood Pyar Wala Pi Le, Menu Lagna Aye Kamzor, Rimal Shah Latest Dance Performance 2023

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button