شوبز

اداکارہ پریانکا چوپڑا 40سال کی ہوگئیں

ممبئی(آواز نیوز) دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی 40ویں سالگرہ منا ئی۔

رواں سال ہی سیروگیسی کے زریعے ماں بننے والی پریانکا چوپڑا 40 برس کی ہوگئی ہیں اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔

پریانکا چوپڑا نے سن 2000 میں ’مس ورلڈ‘ کا تاج پہنا جبکہ 2003 میں سنی دیول کے ساتھ انہوں نے اپنی پہلی فلم ’دی ہیرو‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

ماڈل، گلوکار اور مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پریانکا نے نہ صرف بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنا جادو جگایا،

پورٹو ریکن گلوکار رکی مارٹن پر نصف صدی قید کی تلوار لٹکنے لگی

اور7 201 میں ہالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو دیا جبکہ اداکارہ نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

Parnka Chopra latest news in urdu Showbiz News in Urdu | Nick Jonas Calls Priyanka Chopra ‘Jewel Of July’ In Loving 40th Birthday Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button