شوبز

راحت فتح علی خان کے نئے پنجابی گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(آواز نیوز)پاکستان کے معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا نیا پنجابی گانا چال جاری کردیا ۔ گانے کی ویڈیو میں بھارتی ماڈلزپالومی انسا اور سدھارتھ شرما نے فیچر کیا۔

یوٹیوب پر گانا کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے ۔گانے کے بول کرک (Krick) نے لکھے جبکہ ہدایت کاری رکی ایم کے (Ricky Mk) نے کی ہے ۔گانے کو راجستھان میں شوٹ کیا گیا ہے۔

گانے میںسدھارتھ شرما اور پالومی انسادھنوں پر رقص کرتی دکھائی دے رہے ہیں۔کافی عرصے کے بعد استاد راحت فتح علی خان کا یہ گانا سامنے آیا ہے۔

ان کا دعوی ہے کہ اس گانے کو بے حد شاندار انداز میں بنایا گیا ہے اور اسے بھی ان کے مقبول ترین گانے ضروری تھا جیسی مقبولیت حاصل ہوگی۔

شوہر کو تحفہ دینا نہیں، ان سے لینا چاہیے، صدف کنول

چال گانے نے سوشل میڈیا پرریلیز ہوتے ہی چند گھنٹوں میں نہ صرف لاکھوں ناظرین حاصل کیے بلکہ خوب داد بھی سمیٹی۔

Rahat Fateh Ali Khan New Song Chaal | Bollywood News in Urdu | Chaal | Dr Zeus | Rahat Fateh Ali Khan | Official Video | RickyMK | Krick | New Punjabi Song 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: