شوبز

اداکار سلمان خان کو کیا بنتا دیکھنا چاہتی ہوں؟راکھی ساونت نے بتا دیا

ممبئی(آواز نیوز)بال ووڈ انڈسرٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان کے حوالے سے اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے ایک خواہش کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری کے ’بھائی‘ سلمان خان کو ماموں بنانا چاہتی ہیں۔

راکھی ساونت نے بتایا کہ وہ شادی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

تاہم وہ چاہتی ہیں کہ ان کا بوائے فرینڈ عادل انہیں اچھی طرح جان لے تاکہ شادی کے بعد مسائل نہ ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا نہ ہو پھر مجھے یا عادل کو سر پھوڑنا پڑے۔

جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت

دوسری جانب عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ عالیہ ماں بننے والی ہیں یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے، میں خالہ بن گئی ہوں۔

جبکہ اداکارہ راکھی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں بہت جلد سلمان خان کو ماموں بنانا چاہتی ہوں۔

Rakhi Sawant Latest News in Urdu Showbiz News in urdu | Rakhi Sawant की तबीयत हुई बेहद खराब !

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button