سجل اور احد نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا
کراچی(آواز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سجل نے پہلے انسٹاگرام اکاو¿نٹ سے میر کا نام ہٹا دیا تھا جبکہ احد نے اداکارہ کی چند تصاویر بھی اپنے اکاو¿نٹ سے ڈیلیٹ کردی تھیں
لیکن دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر فالو کیا ہوا تھا۔تاہم اب دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کو ان فالو کردیا ہے۔
یاد رہے کہ سجل اور احد کے درمیان رواں سال مارچ میں علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں تھیں، جس کے بعد چند اداکاروں نے بھی صارفین سے اپیل کی تھی کہ احد اور سجل مشکل میں ہیں لہذا ان کی زندگی پر زیادہ بیان بازی یا تبصرے نہ کیے جائیں۔
فلم ٹکٹ ٹو پیراڈائز 21اکتوبر کو سینما گھروںکی زینت بنے گی
احد اور سجل نے علیحدگی کے حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی اور مستقل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
Sajal and Ahad News in Urdu Showbiz News in Urdu | Sajal Ali and Ahad Raza Mir Got Divorced | Aamna Isani | Sajal Ali Divorce News | Breaking News