شوبز

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش

بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا اور وہ اجرتی قاتل کے طور پر کام کرتے ہیں۔

نئی دہلی (آوازنیوز) بھارت کے معروف اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی جبکہ حملہ آور 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس اور جگو بھگو نپوریہ کی جانب سے 3 اجرتی قاتلوں کو سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

جس میں گرفتار نوجوان سمیت دیپک سورکپور اور منو دیگر شامل ہیں۔

Salman Khan Attack News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Salman Khan threatened by Gangsters | Geo Digital

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button