شوبز

منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتا دیکھ نہیں سکتا ہےـ ثناءجاوید

لاہور (آواز نیوز) اداکارہ ثناءجاوید نے کہا کہ اگر آپ اپنا کوئی بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی سوچ کے افراد سے شیئر کردیں۔

اداکارہ ریما خان کا کینسر کے مریض بچوں کی دلجوئی کیلئے انوکھا انداز

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں اپنے خواب پورے کرنے کے لئے خود پر اعتماد کرنا چاہیے اور اگر آپ اپنے بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی دماغ سوچ کے افراد سے مشورہ کر لیں کیونکہ وہ کبھی بھی کسی کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا پسند نہیں کرتے۔

sana javed news in urdu Video

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button