شوبز

اداکارہ سارہ خان اور عمران اشرف ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

لاہور (آواز نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان اور نامور اداکار عمران اشرف ایک بار پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے وابستہ ایک انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ کے مطابق رقص بسمل میں جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والی جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔

کترینہ کیف سے موازنہ کیے جانے پرمجھے مشکلات کا سامنا رہا،

تاحال اس پروجیکٹ کی مزید تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں تاہم اطلاعات کے مطابق اس ڈرامے کو ثقلین عباس نے تحریر کیا ہے جبکہ ایم ڈی پروڈکشن اور فارس انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے اس کی ہدایت کاری شکیل اے خان کریں گے۔

Sara Khan News in Urdu | Showbiz News in Urdu. Imran Ashraf & Sara Khan Live Interview On Raqs-e-Bismil Last Episode|Imran Ashraf & Sara Khan Live😍

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button