شوبز

شاہ رخ اور دیپیکا کے گانے ’بےشرم رنگ‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی (آواز نیوز) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔ ’پٹھان‘ کا پہلا گانا سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

جس کے حوالے سے کئی دنوں سے ٹیزر جاری کیا گیا تھا۔ یش راج فلمز کے بینرر تلے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔

گانے میں دیپیکا پڈوکون کی بولڈ ڈریسنگ اور شاہ رخ خان کا اسٹائلش انداز سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔

بالی ووڈ کنگ کی باڈی فٹنس کی بھی تعریف کی جارہی ہے اور اس گانے میں دیپیکا اور شاہ رخ کی کیمسٹری کو پسند کیا گیا ہے۔

’بے شرم رنگ‘ کو ہندی کے علاوہ بیک وقت تامل اور تیلگو زبان میں بھی ریلیز کیا گیا ہے اور فلم کے تینوں زبان میں گانوں کو شلپا راو ، وشال اور شیکھر نے گایا ہے۔

پاکستانی فلم ’کملی‘ کو یورپی فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا

اس فلم کے ساتھ ہی شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر پانچ برس بعد واپسی ہوئی۔

Shah Rukh and Deepika Song Besharam Rang | Showbiz News in urdu | hame to loot liya milke ishq walon ne (full song) shahrukh khan ft. deepika padukone | pathan song

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button