شوبز

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سٹار بن گئے

لندن (آواز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن

گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی۔

کنگ خان نے دولت کی دوڑ میں عامر خان اور سلوبھائی کو پیچھے چھوڑ دیا

مذکورہ فہرست میں شاہ رخ خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، اس کے ساتھ وہ اس خطے میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔ انکے بعد بھارتی اداکار عالیہ بھٹ جبکہ تیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا موجود ہیں۔

Shah Rukh Khan News in Urdu.Showbies News in Urdu.Shah Rukh Khan, Bollywood Star.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button