شوبز
ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں

ممبئی (آواز نیوز) ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں۔اداکارہ کی ایک ٹانگ زخمی ہے، یہ انجری انہیں انڈین پولیس فورس پر مبنی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔
مجھ سے شادی نہ ہوتی تو میرے شوہر صبا قمر سے شادی کرلیتے: عاصمہ نعمان
انسٹاگرام پر حال ہی میں ریلیز کی گئی ویڈیو میں شلپا شیٹی کو فالگونی پھاٹک کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔