شوبز

گھر والوں کی ورٹ سے بے پناہ سپ کامیابیاں ملیں: حمیراچنا

لاہور (آواز نیوز) نامور گلوکارہ حمیر اچنا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے گھروالوںکی مکمل سپورٹ حاصل تھی اورشاید یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے شعبے میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں۔

ایک انٹرویو میں حمیر اچنا نے کہا کہ اگر گھرسے سپورٹ نہ ملے توکوئی بھی شخص کتنا ہی با صلاحیت کیوںنہ ہو لیکن وہ صفر ہے ۔الحمد اللہ مجھے میرے گھر والوںکی طرف سے ہر طرح کی سپورٹ دی گئی اوراسی وجہ سے میں نے کامیابیوں کی منازل طے کی ہیں۔

مہوش حیات کا سیالکوٹ واقعے پر شدید برہمی کا اظہار

انہوں نے مزید کہا کہ جب فلم انڈسٹری میں کام ہوگا تواس سے جڑے ہوئے شعبے بھی خودبھی متحرک ہو جائیں گے ۔جب بھی اچھا کام ملتا ہے اسے کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ خدا کی ذات فلم انڈسٹری کو دوبارہ عروج دے کیونکہ اس سے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کا روزگار وابستہ ہوتا ہے ۔#/s#

Showbiz news in urdu Humera Channa Youtube Interview

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button