شوبز

جلد پاکستان کا دورہ کروں گی،بھارتی اداکارہ سونم باجوہ

دبئی(آواز نیووز) نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے۔

شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہی ان کو بہت خوشی ہوتی اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

سونم باجوہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Sonam Bajwa will visit Pakistan soon.Showbiz News in Urdu.Why Sonam Bajwa Indian Actress Going To Visit Pakistan ??

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button