شوبز

پاکستان اوربھارت کے عوام محبت اورامن چاہتے ہیں: سنی دیول

۔۔ممبئی (آواز نیوز) بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام امن اور محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے لیے محبت اور امن چاہتے ہیں لیکن سیاسی کھیل لوگوں میں نفرت پیدا کررہا ہے۔

پاک چین آٹو موبائل برانڈ اسلام آباد میں اپنی پہلی الیکٹرک کار کی لانچ کرے گا

سنی دیول نے کہا کہ بات انسانیت کی ہوتی ہے۔ دونوں ممالک کے لوگ ایک دوسرے سے لڑائی نہیں چاہتے۔

Sunny Deol News in Urdu | Entertainment News in Urdu | Showbiz News in Urdu.Sunny Deol Says People Of India And Pakistan Have ‘Equal Love’ On Both Sides

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button