شوبز

میں نے شادی نہیں کی‘ سشمیتا سین نے خبروں کی تردید کردی

مبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خامشیوڑ

دی۔سشمیتا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میںنےشادی نہیں کی اور نہ انگوٹھیاں ہیں، میرے گرد غیر مشروط محبت گا گھیراو¿ ہے۔

معروف اداکارہ نے مزید لکھا کہ بس اتنی وضاحت کافی ہے اب اپنی زندگی میں جائیں اور کام کریں۔یاد رہے کہ للت مودی نے سشمیتا کے ساتھ سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں

مداح مہوش حیات کو’ ’ونڈر وومن“ میں دیکھنے کے خواہاں

جس پر درج کیپشن سے مداحوں کو یوں لگا کہ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں اور ممکنہ طور پر خفیہ شادی بھی کرلی ہے بعد ازاں تاجر کو بھی وضاحت پیش کرنا پڑی تھی۔

Sushmita Sen Latest News in Urdu Showbiz News in Urdu | Sushmita Sen Finally Reacts on Dating IPL Founder Lalit Modi & Getting Married in December 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button