شوبز

چائے کا ایک کپ تمام پریشانیوںکو ختم کر دیتا ہے، شائستہ لودھی کا دعوی

کراچی(آواز نیوز) ادکارہ شائستہ لودھی نے چائے کے ایک کپ کو اپنی تمام پریشانیوں کا حل قرار دے دیا۔

مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس: ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت منظور کرلی گئی

انہوں نے چائے پیتے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر ہم افسردہ ہیں ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا ہمیں کوئی اور مسئلہ ہے تو یہ چائے کا ایک کپ ہمیں ان تمام مسائل سے نکال کر تروتازہ کر دیتا ہے۔

Shaista Lodhi news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button