شوبز

’ٹائی ٹینک‘ کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ 79 برس کی عمر میں چل بسے

لندن(اآواز نیوز)شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور فلم لارڈ آف دی رنگز کے اکٹر79 برس کی عمر میں چل بسے۔

فلم ٹائی ٹینک میں جرات، بہادری اور بحری اصول کے مطابق مسافروں کو بچا کر خود کو سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کرنے پر کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ کا کردار نبھانے والے مشہور اداکار برنارڈ ہل کی حال ہی میں برطانوی ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی تھی۔

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

بتایا جاتا ہے کہ انکا ایک ڈرامہ آج نشر ہونے والا تھا۔ ساتھی اداکاروں نے برنارڈ ہل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے بڑا نقصان قرار دیا۔

.Titanic News in UrduShowbies News in Urdu.’Titanic’ captain Edward Smith died at the age of 79.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button