شوبز

حقیقی کہانی پر مبنی ابھے دیول کی نئی فلم ’ٹرائل بائی فائر‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ اداکار ابھے دیول نے اپنی نئی فلم ’ٹرائل بائی فائر‘ کا ٹریلر انسٹاگرام پر شیئر کر دیا۔فلم 13 جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی، یہ فلم اپھار سنیما میں 1997 کے دوران ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے واقعے پر بنائی گئی ہے۔

جس میں 59 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ فلم میں اپھار سنیما کے ہلاک شدگان کے لواحقین کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ یہ فلم نیلم اور شیکھر کی کتاب ’ٹرائل بائی فائر‘ سے ماخوذ ہے۔

فیروز خان کا ساتھی اداکاراوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ویڈیو پیغام

ابھے دیول نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ 13 جون 1997 کو سیکڑوں خاندانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگئی تھیں۔

Trial By Fire Official Trailer | Bollywood News in Urdu | Trial By Fire | Official Trailer | Netflix India

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button