شوبز

عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنیوالے مصنف چیتن بھگت کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی

ممبئی (آوازنیوز) بھارتی ٹی وی کی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنے والے معروف مصنف چیتن بھگت کی

واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔

گزشتہ دنوں بھارتی منصنف نے ادبی میلے میں گفتگو کرتے ہوئے عرفی جاوید پر فحاشی پھیلانے کا الزام لگایا تھا، اس کے جواب میں عرفی جاوید نے مصنف پر شدید غصے کا اظہار کیا اور ویڈیو بیان جاری کیا تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری بھی شیئر کی تھی جس میں کہاتھا کہ فیسٹول میں میرا نام کیوں لیا؟ میرا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا۔

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی جانے سے روک دیا گیا

انہوں نے کہا کہ جب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکیوں کو میسج کررہے تھے تو ان لڑکیوں کے کپڑوں نے آپ کو بھڑکایا تھا؟ ریپ کلچر کو بڑھاوا دینا بند کردو، تم جیسے لوگ نوجوانوں کو بھڑکا رہے ہیں۔

اداکارہ نے ماضی میں می ٹو مہم کے دوران بھارتی مصنف کی لیک ہونےوالی واٹس ایپ چیٹ ایک بار پھر شیئر کردی۔

Urfi Javed Shares Chetan t’s Leaked Chat | Bollywood News | Urfi Javed Shares Chetan Bhagat’s Leaked WhatsApp Chat After Author Says She Is ‘Distracting’ Youth

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button