شوبز

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

لاہور(آواز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

فوٹواینڈویڈیوشیئرنگپلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔

مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل ’شوبازیاں‘ لانچ کرنے جا رہی ہیں جس پر مختلف کامیڈین کی پرفارمنس دیکھی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ انہیں جیو نیوز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’ہم سب امید سے ہیں‘ سے شہرت حاصل ہوئی ہے۔

عائزہ خان شوٹنگ کے دوران حادثے میں محفوظ

وینا ملک نے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کام کیا ہے اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

تاہم اداکارہ دو بچوں کی ماں ہیں اور طلاق کے بعد وہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش میں مصروف ہیں اس لیے وہ منتخب طریقے سے کام کرتی ہیں اور اتنی فعال نہیں رہتی جتنی وہ پہلے تھیں۔

Veena Malik YouTube Channel Launch Announcement.Showbies News in Urdu.Veena Malik Exclusive Interview .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button