شوبز
پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی عربی سپر ہیرو ویب سیریزمیں جلوہ گر ہوں گی
کراچی(آواز نیوز)پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی عربی سپر ہیرو ویب سیریزمیں جلوہ گر ہوں گی۔
سوشل میڈیا پر کریسٹر اینڈ دی نائٹ اسٹالین کے ٹریلر کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔ویب سیریز کی ریلیز سے متعلق اسٹریمنگ پورٹل نے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے
لیکن خیال ہے کہ نیٹ فلیکس، ایمازون اور دیگر پلیٹ فارمز پر ویب سیریز ریلیز کی جائے گی۔
سیریز میں سپر ہیرو کا مرکزی کردار عرب اداکارعبداللہ جاسم نبھائیں گے جب کہ ٹریلر دیکھ کر لگتا ہے
کہ یمنی زیدی کا دیسی کردارہے۔
مجھے ووٹ ڈالنے نہیں دیا گیا،اداکار شان شاہد