شوبز

کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں، یمنیٰ زیدی


اسلام آباد(آوز نیوز) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔انہوںنے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ کامیاب انسان کے لیے خواب اس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی کا کام دیتے ہیں۔

جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی اور آج وہ جس مقام پر ہیں وہ ان کی ہمت نہ ہارنے اور اپنے خوابوں کو سچا کرنے کا نتیجہ ہے۔

Yumna Zaidi Latest News in Urdu Showbiz News in Urdu | Dil na umeed toh nahi: What does Yumna Zaidi think of her role as a prostitute? – BBC URDU

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button