افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی
برلن (آواز نیوز) جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک افغانستان میں طالبان حکام پر انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے دباﺅ بڑھانا چاہتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ بیئربوک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے دوران…