Indian News in Urdu

انڈیا کا نام ’بھارت‘ رکھنے کی تیاری

نئی دہلی(آواز نیوز)مودی حکومت نے بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن 18 سے 22 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارتی…

Read More
Demolish Mosque

بھارتی سپریم کورٹ نے مساجد شہید کا آسان راستہ دکھایا ہے

لکھنو(آواز نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں انتہا پسند ہندوئوں نے آج 6دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے  موقع پر شاہی عیدگاہ مسجد میں پوجا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے شہر میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندوئوں کا دعویٰ ہے کہ شاہی…

Read More
India News in Urdu

حکومت نے مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قراردے دیا

بنگلورو(آواز نیوز)بھارتی ریاست کرناٹک میں حکومت نے 11اگست سے17اگست تک 6 دن کیلئے آزادی کے 75سال کے جشن کے موقع پر مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پروگرام پر موثر طور پر عمل…

Read More
india news in urdu

مودی حکومت کو اشیائے خوردونوش پرجی ایس ٹی ٹیکس واپس لینا پڑے گا ،راہل گاندھی

نئی دلی (آواز نیوز) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماءراہول گاندھی نے اشیائے خورد و نوش کوگڈز اینڈ سروسز ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی کو عوام کی بات سننی ہو گی اور انہیں جی ایس ٹی ٹیکس واپس لینا پڑے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے…

Read More