سجل اور احد کی علیحدگی کی خبریں، ثنا شاہنواز کا سجل کے لیے خصوصی پیغام
اللہ آپ کو مستقبل میں خوشیوں اور مزید ترقی سے نوازے، آپ شاندار ہیں سجل،ڈرامہ پروڈیوسر کراچی (آواز نیوز)ڈرامہ پروڈیوسر اور ہمایوں سعید کی سالی ثنا شاہنواز نے سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلتی احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کی خبروں پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر سجل علی…