ہم وزیر اعظم عمران خان کو سرپرائز سے پہلے سرپرائز دیں گے،شہباز شریف
عمران خان سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک عدم اعتماد ہرحوالے سے کامیاب ہوگی اور مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت کابستر گول ہوچکا ہوگا،عمران خان کی پالیسی ہے نارہے گابانس نابجے گی بانسری، کوئی غیر آئینی اقدام ہوا تو عمران خان بہت خوش ہوں ، ہم ایسا نہیں…