Daily Awaz News | Latest News in Urdu

مغربی کنارے کو اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کرینگے: امریکا

Israel News in Urdu

واشنگٹن (آواز نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔

غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے حامی مشاورتی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے بلنکن نے نیتن یاہو کو بھی مبارکباد بھی پیش کی۔

بل گیٹس نانا بننے والے ہیں، جینیفر گیٹس نے خوشخبری سنادی

انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔بلنکن کا کہنا تھا کہ ہم شخصیات کے بجائے حکومت کی پالیسیوں کا جائزہ لیں گے۔

امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کا بھی مطالبہ کیا۔

Latest Israel News in Urdu | USA Latest News in Urdu | Israel’s West Bank annexation plan explained, How it will change Israel Palestine relations? #UPSC

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے