امریکہ

ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعوی

سابق امریکی صدرنے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دیدی

واشنگٹن (آواز نیوز )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔

ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔سابق امریکی صدر کا الزام ہے کہ سی این این ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے میں ملوث تھا اور انہیں ہٹلر سے تشیبہ دینے کی کوشش کی گئی۔

امریکی صدر پھر کنفیوژ ہوگئے، انٹرنیٹ صارفین کا تشویش کااظہار

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ منفی خبریں پھیلائیں اور بدنام کیا تاکہ انہیں سیاسی طور پر ناکام کیا جاسکے۔

Latest Trump News in Urdu | USA News in Urdu | Awaz News | FBI Raided Donald Trump House | Donald Trump Response | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: