کھیل و کھلاڑی

آسٹریلوی کنڈیشنز میں کھیلنا اچھا لگتا ہے، فخر زمان

آسٹریلیا کی کنڈیشنز انکے گیم کو سوٹ کرتی ہے کیونکہ بال اچھی باﺅنس ہوتی ہے۔

آسٹریلوی کنڈیشنز میں کھیلنا اچھا لگتا ہے، فخر زمان


میلبرن (آوازنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہا ہے کہ انہیں آسٹریلوی کنڈیشنز میں کھیلنا اچھا لگتا ہے۔فخر زمان نے پریکٹس کے دوران سابق آسٹریلوی کرکٹر اور ٹیم مینٹور میتھیو ہیڈن سے گفتگو میں کہا کہ وہ انجری کے بعد دوبارہ ٹیم کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔

بابر کو کونسے نمبر پر کھیلنا چاہیے

واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم بھارت سے پنجہ آزمائی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ٹیم مینٹور میتھیو ہیڈن کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور انہیں آسٹریلوی کنڈیشنز میں کھیلنے کے لئے اعتماد دے رہے ہیں۔

پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔

Fakhar Zaman Latest News in Cricket | Update News in Urdu|Fakhar Zaman Batting Practice after recovery in australia | T20 World Cup

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button