صحت

فا سٹ فو ڈ کھا نے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح کم ہو جا تی ہے

لندن(آواز نیوز )بر گر اور فرنچ فرائز جیسی اشیا ءکھانے میں تو مزیدار ہو تی ہیں لیکن ان کے نقصانا ت بھی کم نہیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق فا سٹ فو ڈ کھانے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح گھرمیں پکے تازہ کھا نا کھانے والے بچوں سے کم ہو تی ہے۔

بر طانوی یو نیو ر سٹی میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطا بق صرف کھانے کی مقدار ہی نہیں بلکہ اس کا معیار اور تا زہ ہو نا بھی بچوں کی ذہنی نشو ونما پر اثر اندا ز ہو تا ہے۔

ماں میں وٹامن ڈی کی کمی بچے کیلئے خطرہ

تحقیق کے مطابق کمرعمری سے ہی جنک فو ڈ کھانے والے بچوں میں آٹھ سا ل کی عمر تک پہنچتے پہنچتے ذہانت کی سطح گھٹ جا تی ہے جبکہ تا زہ اور صحت بخش معیاری غذا لینے والے بچوں کا آئی کیو لیول نسبتا ً زیا دہ ہو تا ہے۔


Fast Food Advantages and Disadvantages in Urdu | Health News in urdu | What Is Junk Food Kya Ha | Junk Food And Healthy Food In Urdu/Hindi | Fast Food Advantages In Urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button