ہارٹ اٹیک آتے ہوئے آپ مرنے سے بچ سکتے ہیں ؟
خدا ناخواستہ کبھی ضرورت پڑے تو آپ کو علم ہو کہ کیا کرنا ہے۔ذرا سوچیں کہ شام کا وقت ہے اور آپ آفس سے گھر جا رہے ہیں وہ بھی بالکل اکیلے ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد شروع ہو جاتا ہے ۔ جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ کے جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے۔
آپ اپنے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں،آپ سی پی آر میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں، ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائیں۔
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔ وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہیں۔ ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو نارمل رکھ سکتا ہے۔ ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی زوردار ہو کہ سینے سے تھوک نکلے۔
جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائے جائیں تاکہ دھڑن نارمل ہو جائے۔ زور کی سانس پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سکڑتا ہے۔
جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے۔ جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں۔ ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو کئی جانیں بچائی جا سکتی ہے۔
موٹی خواتین کے حوالے سے 10 عرب ممالک سب سے آگے
آپ سب سے درخواست ہے کہ چٹلے بھیجنے کے بجائے یہ پیغام سب کو بھیجیں تاکہ لوگوں کی جان بچ سکے۔ اگر آپ کو یہ پیغام بار بار ملے تو پریشان ہونے کے بجائے آپ کو خوش ہونا چاہئے کہ آپ کو یہ بتانے والے بہت بڑے پیمانے پر ہیں کہ دل کے دورے سے کس طرح بچا جائے۔