دلچسپ و عجیب
امریکا،دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ 18 سال کا ہوگیا
میسوری (آواز نیوز) امریکا کی ریاست میسوری میں دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے اپنی 18 ویں سالگرہ منائی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریس جانسن نامی نوجوان ایک غیر معمولی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا جس کے باعث اس کے دھڑ کے اوپر دو چہرے نظر آتے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریس جانسن کی پیدائش کے بعد سے کئی مواقع پر ڈاکٹرز نے اس کے جلد فوت ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔
ڑا قد، امریکی بلی نے ریکارڈ بنا لیا،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج
رپورٹس کے مطابق یہ بیماری (Sonic the Hedgehog SHH) جین کے باعث ہوتی ہے۔ٹریس جانسن کے والدین نے کہاکہ ان کے بیٹے کی زندگی علاج سے کافی حد تک بہتر ہوئی ہے۔
A child born with two faces has turned 18 | News Update Urdu | Real Story of The Man With Two Faces!