دلچسپ و عجیب

‏مرد کی حیثیت

ایک بہترین سائبان

https://youtube.com/watch?v=EAbDtTkW7NI

ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے، وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے۔

‏وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے، لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے۔

پیر کو ہفتے کا بدترین دن قرار دےدیا

اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و ‏دماغ میں لئے پھرتا ہے، دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے، جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے۔

Status of man in society | Male characteristics | Urdu News | مرد کی حیثیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button