کشمیر
جموں کی عدالت نے یاسین ملک کوگواہ پر جرح کے حق سے محروم کر دیا

جموں کشمیر (آواز نیوز) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف 1990میں درج کئے گئے۔
کانگریس پارٹی مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی: رائل گاندھی
ایک جھوٹے مقدمے کے ایک اہم گواہ پر جرح کے حق کو ختم کر دیا ہے ۔ عدالت نے یاسین ملک کی طرف سے بھارتی فضائیہ کے چاراہلکار وں کے قتل سے متعلق جھوٹے مقدمے میں اہم گواہ پر ویڈیوکانفرسنگ کے ذریعے جرح کرنے سے انکار کے بعد حریت رہنماء کا یہ حق ختم کر دیا ہے۔