تصاویر
اکتس مارچ خواجہ سراؤں کو درپیش امتیازی سلوک کے بارے میں آگاہی کا دن ہے
ایک خواجہ سرا شادی پر ڈانس کرنے کے لئے تیار ہو رہا ہے یہی ان کا روزگار کمانے کا طریقہ ہے۔ 31 مارچ دنیا بھر میں خواجہ سراؤں کو درپیش امتیازی سلوک کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے۔