پاکستان
الرحمن پلازہ چیئرنگ کراس روزنامہ نوائے وقت کے قریبی پلازہ میں آگ لگ گئی
لاہور (آواز نیوز) شارٹ سرکٹ آتشزدگی کی وجہ معلوم ہوتی ہے، عمارت میں مزید لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کسی انسان کی ہلاکت کا کوئی خدشہ ظاہر نہیں ہو رہاہے۔
ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر کاروائی کرے کے آگ پر قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
امپورٹڈ حکومت کی معاشی پالیسیاں ہمارے لئے تباہ کن ثابت ہورہی ہیں، تحریک انصاف
A fire broke out in Rehman Plaza Cheering Cross