پاکستان

بھٹو ریفرنس بھٹو کو عدالت سے انصاف ملے گا:بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (آواز نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ وہ شخص جو پاکستان کے آئین کا بانی ہے اس کو عدالت سے انصاف ملے گا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس نے خود کہا ہے کہ یہ موقع ادارے پر لگے داغ کو دھونے کا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کے سوال پر بلاول ناراض ہوگئے

جو انصاف بیٹی اور اس کے والد کو نہ مل سکا، امید ہے نواسے کو ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے۔

حکومت سازی میں دیر کرنے سے جمہوریت کا نقصان ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی اپنے موقف پر ڈٹی ہوئی ہے، ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

Bilawal Bhutto News in Urdu.International News in Urdu.ZA Bhutto reference: Bilawal asks Supreme Court to provide justice .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button