پاکستان

ڈینگی کے مریض کم ہونے لگے،24 گھنٹے میں19نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (آواز نیوز) گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 19 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور 8 ،ملتان ، نارووال اور فیصل آباد میں2،2، گوجرانوالہ ،ساہیوال، بہاولپور ، گجرات اور لودھراں میں ڈینگی کا ایک ایک نیا مریض سامنے آیا۔

انتخابات کے انعقاد کو بروقت یقینی نہ بنایا گیا تو ملک مزید مشکلات کا شکار ہو گاصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 17 مریض زیر علاج ہیں۔ لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 10 مریض زیر علاج ہیں ۔

Dengue Patients Started Decreasing19 New Dengue.Showbiz News in Urdu.18 more dengue cases reported in 24 hours.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button