پاکستان

بینکوں کے ذریعے دو دن میں 14 ہزار 2 سو 47 حج درخواستیں موصول ہوئیں

حج درخواست کے ساتھ پاسپورٹ، ہیلتھ سرٹیفکیٹ، سعودی منظور شدہ ویکسین سرٹیفیکیٹ، ٹوکن رقم جمع کرانا لازمی ہے

اسلام آباد(آواز نیوز)بینکوں کے ذریعے دو دن میں 14 ہزار 2 سو 47 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔جوائنٹ سیکرٹری حج کے مطابق بینکوں کے ذریعے سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کرانے کا عمل جاری ہے۔

بینکوں کے ذریعے دو دن میں 14 ہزار 2 سو 47 حج درخواستیں موصول ہوئیں،حج درخواستیں 13 مئی بروز جمعہ تک وصول کی جائیں گی۔

کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر لندن نہیں جارہے ہیں، خواجہ آصف

حج درخواست کے ساتھ پاسپورٹ، ہیلتھ سرٹیفکیٹ، سعودی منظور شدہ ویکسین سرٹیفکیٹ، ٹوکن رقم جمع کرانا لازمی ہے، انہوںنے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے تاحال لازمی حج اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

لازمی حج اخراجات کی تفصیل ملنے کے بعد ہی مکمل حج اخراجات کا اعلان کیا جائے گا۔

Hajj Application 2022 Hajj and Umrah Urdu News and Update Video

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button