پاکستان

عمران خان کی جنرل عاصم منیر او ر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

امید ہے نئی ملٹری لیڈر شپ قوم اور ریاست کے درمیان گزشہ 8ماہ کے اعتماد کے فقدان کو ختم کریگی، چےیرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(آوازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چےئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔

جمائمہ نے بھی افغان خواتین کے حق میں آواز اٹھادی

اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف او جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم اور ریاست کے درمیان پچھلے 8ماہ سے اعتماد کا فقدان ہے۔

امید ہے نئی ملٹری لیڈر شپ قوم اور ریاست کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ختم کریگی، عوام ہی ریاست کی اصل قوت ہیں۔

Imran Khan Congratulate to Army Chief | Pakistan News in Urdu | Imran Khan congratulations to Army Chief General Asim Munir? Afghanistan Swat situation & Bajwa

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button