پاکستان

جمائمہ نے بھی افغان خواتین کے حق میں آواز اٹھادی

لندن (آوازنیوز) عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے لندن مارچ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

گوگل پلے اسٹورسروسز یکم دسمبر سے پاکستان میں تمام صارفین کو دستیاب نہیں ہوں گی

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ طالبان نے اب خواتین کے پارکس، جمز اور ریسٹورینٹس میں جانے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ افغان خواتین کے زیادہ تر کام کرنے اور سیکنڈری اسکولز میں جانے پر پہلے سے ہی پابندی عائد ہے ۔

انہوں نے لکھا کہ’27 نومبر کو افغان خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لندن مارچ میں شرکت کریں ۔

Jemima raise her voice for Afghan Women | Afghanistan News | Afghan Women: UNHRC holds emergency meeting on women’s rights

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button