پاکستان

لندن میں اوورسیز پاکستانی خواتین نے مریم اورنگزیب کو گندی گندی گالیاں دیں

لندن مریم اورنگزیب ماربل آرچ پر ایک کافی شاپ میں کافی لینےکے لیے رکی تھیں، اس دوران پی ٹی آئی کے کارکن آگئے اور انہوں نے وزیر اطلاعات کے ساتھ نامناسب رویہ اپنایا۔

پی ٹی آئی کی خواتین نے مریم اورنگزیب پر الزامات لگائے،کافی شاپ میں کھڑی مریم اورنگزیب پرپی ٹی آئی کی خواتین نے چور  ہونےکا الزام بھی لگایا، اس دوران مرد کارکن بھی موجود تھے۔

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس کا انعقاد جلد کیا جائیگا، وزیر اعظم

خواتین نے الزام لگایا کہ مریم اورنگزیب پاکستانی عوام کا پیسا لندن میں لٹا رہی ہیں، احتجاج کرنے والے مریم اورنگ زیب کے ساتھ ساتھ چلتے رہے، تاہم مریم اورنگزیب نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا اور  خاموشی سے مسکراتی رہیں۔

Maryam Aurangzeb Abusing News in Urdu | PMLN News in Urdu | مریم اورنگزیب کو لندن میں اوورسیز پاکستانیوں نے گھیر لیا Maryam aurangzeb

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button