پاکستان

اب ملک کی حقیقی آزادی فارن ایجنٹ اور غدار سے نجات ہے:مریم اورنگزیب

عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا ،بیان ہیں

اسلام آباد(آواز نیوز) وفاقفی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتہ ہے کہ آس کا کھیل ایکسپوز ہو گیا ہے ،عمران خان اگر شرم ہو تو آڈیو لیکس کے بعد آپ کے جسم سے کپڑے اتر گئے ہیں۔

عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا ،عمران خان تم عوام اور ریاست کے مجرم ہو۔

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے: شیخ رشید

عمران خان تم جیسے جھوٹے سازشی فتنے کو عبرت کا نشان بنانا چاہئیے ۔عمران خان تم ملک کے خلاف امپورٹد سازش ہو ۔تم ملک کے خلاف فارن فنڈڈ سازش ہو جس کا مقصد ایٹمی طاقت والے ملک کو کمزرو کرنا ہے۔

عمران خان جانور تم فارن ایجنٹ تم ہو ۔رات کو پاوں پکڑتے ہو ، روتے ہو چیختے ہو ، معافیاں مانگتے ہو ۔اب ملک کی حقیقی آزادی فارن ایجنٹ اور غدار سے نجات ہے ۔

Maryam Aurangzeb Latest News in Urdu | News Update Urdu | Maryam Aurangzeb Ke Sath London Me Bura Salook – Acha Hua Ya Bura? Jaaniye Pakistani Naujawanon Se

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button