پاکستان

عمران خان سیاسی گرگٹ ہے:مریم اورنگزیب کا ردعمل

اسلام آباد(آواز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی گرگٹ ہے جو وقت اور ضرورت کے مطابق رنگ بدلتا رہتا ہے۔

پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ گرگٹ بند کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفرز کرتا تھا اور جلسوں میں میر جعفر، میر صادق اور جانور کے نعرے لگاتا تھا۔

اپنی کرپشن کا جواب دینا شروع کریں:مریم اورنگزیب

انہوں نے کہاکہ مقاصد پورے ہوجانے کے بعد محسن کش گرگٹ رنگ بدل لیتا ہے، گرگٹ بھیس بدل بدل کر اپنے سازشی ایجنڈے پرکام کرتا ہے۔

Maryam Aurangzeb News in Urdu | Muslim League News in Urdu | Maryam Aurangzeb Blasting Press Conference Against Imran Khan | 17 Dec 2022 | Dunya News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button